ابنا: جنرل خالد شمیم وائیں نے یہ بات بدھ کو یہاں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس اور الائیڈ افیسرز وار کورس کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل تلا ش کرنے کے سلسلہ میں ذرائع تلاش کرتے رہنا چاہئے جو خطہ میں رہنے والے لوگوں اور دنیا کے مفاد میں ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
/110